46

غذر:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے علاقے بتھریت کے سکول ٹیچر قتل

غذر: ضلع غذر کے علاقے بتھریت میں سکول ٹیچر قتل۔مقتول نعمت امین سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس گھر آرہے تھے۔واپسی پر نامعلوم ملزمان نے راستہ روک کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزمان مقتول کی موٹر سائیکل بھے ساتھ لے گئے اور راستے میں بتھریت پولیس چوکی پر چھوڑ کر نالے کی طرف فرار ہو گئے.قتل کے بعد ورثاء نے غذر چترال روڈ بلاک کر کے دھرنا دے دیاقتل دن بارہ بجے پیش تاہم پولیس ابھی تک جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی۔۔۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ بتھریت میں ایسے واقعات معمول بن گئے ہیں ۔۔ ملزمان ایسی واردات کرنے کے بعد ضلع دیامر کے علاقے داریل اور تانگیر کی طرف فرار ہو جاتے ہیں اور پولیس ہاتھ پر دھرے رہ جاتی ہے۔۔ احتجاج کرنے والوں نے ملزمان کے خلاف فورآ ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں