25

سوست ڈرائی پورٹ پر کسٹم ڈیوٹی کی شرح کو مناسب رکھا جائے، حفیظ الرحمٰن

گلگت:کسٹم ڈیوٹی کو مناسب کر کے گلگت بلتستان کے تاجروں کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جائے ،

ہزاروں افراد کے روزگار کو محفوظ بنایا جائے،سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کی نگران وفاقی وزیرخزانہ سے ملاقات، گندم سبسڈی ودیگر امور سے متعلق گفتگوشمشاد اختر کی ڈرائی پورٹ کے معاملے سے متعلق ایف بی آر کو ہدایت جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں