30

چین کے وزیر خارجہ کی روس کے ہم منصب سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ کی روس کے ہم منصب سے ملاقاتچین:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے یکطرفہ پن ، بالادستی اور بلاک محاذ آرائی کے پیش نظر چین اور روس کو حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنا چاہیے۔چین کے وزیر خارجہ کی روس کے ہم منصب سے ملاقات میں اظہار خیال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں