143

راولپنڈی:انجیل مقدس کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائی، انجیل مقدس کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتارپولیس کو اطلاع ملی تھی کی ایک شخص نے مقدس کتاب کی بے حرمتی کی ہے،پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے مذکورہ شخص کو گرفتار کیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،مذہب، مقدس کتب یا شخصیات کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں