42

ایس ایم ڈویلپرز کی جانب سے آج اپنے نیو پراجیکٹ نیومیٹرو سٹی منڈی بہاؤالدین کا افتتاح کر دیا گیا

منڈی بہاؤالدین:بی ایس ایم ڈویلپرز کی جانب سے آج اپنے نیو پراجیکٹ نیومیٹرو سٹی منڈی بہاؤالدین کا افتتاح کر دیا گیا۔ منڈی بہاؤالدین اور گردونواح سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او بی ایس ایم ڈویلپرز بلال بشیر ملک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم بہت جلد تعمیر شروع کر کے Early Bird Sector کو مکمل کر کے مارکیٹ میں متعارف کروائیں گے۔ اس موقع پر Country Head نیو میٹرو سٹی زرعون مسعود نے مارکیٹ کے لئے زبردست پالیسیوں کا اعلان کیا۔ پروجیکٹ کے کامیاب افتتاح پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ رانا شرجیل کو عوام نے مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں